صدر مشاور ت نوید حامد کی ملی کونسل کے ڈاکٹر منظور عالم سے ملاقات
ملی امور پر گفتگو اور باہمی اشتراک پر زور

نئی دہلی۔ ۷؍ اکتوبر ۲۰۱۷ء ، آل انڈیا ملی کونسل کے جنرل سکریٹری ڈاکٹر محمد منطور عالم صاحب نے مشاورت کے دفتر میں صدر مشاورت نوید page_12bigداران نے مستقبل میں بھی رابطہ رکھنے کا اعادہ کیا۔اس موقع پر مشاورت کے جنرل سکریٹری مولانا عبدالحمید نعمانی صاحب بھی موجود تھے۔

(Visited 11 times, 1 visits today)