Mushawarat Relief for flood victims
مکرمی ارکان مشاورت
السلام علیکم
صدر مشاورت جناب نوید حامد صاحب کی اپیل پراہل خیر حضرات نے مشاورت ریلیف فنڈ اکاؤنٹ میں تقریباً تین لاکھ روپئے عطیہ دیا تھا۔ یاد رہے برسوں بعد ریلیف کی مد میں عطیات موصول ہوئے ہیں اور یہ صرف اس بنا پر ہو سکا کہ مشاورت کی ساکھ دو برسوں میں بحال ہوئی ہے ۔
صدر مشاورت کی درخواست پر بہار کے سیلاب زدگان کی امداد کے لیے اس رقم سے لئے گئے ضروری امداد ی سامان کوجماعت اسلامی بہار نے پچھلے دنوں متاثرین کے درمیان تقسیم کیا ۔ اس موقع پر لی گئی تصاویر آپ کی خدمت میں بھیجی جارہی ہیں۔
والسلام
عبدالوحید
(Visited 9 times, 1 visits today)