۲۵ دسمبر۲۰۱۷
محترم ممبران مشاورت
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
مختلف اخبارات اور سوشل میڈیا پریہ ابہام پھیلایا جا رہا ہے کہ پچھلے دو برسوں میں آل انڈیامسلم مجلس مشاور ت میں جن ارکان کو رکنیت دی گئی ہے ان میں سے زیادہ تر کا نہ سماج میں کوئی مقام ہے اور نہ ہی ان کی کسی طرح کی سماجی خدمات ہیں۔
معزز ارکان کی خدمت میں ان تمام ارکان کی فہرست بھیجی جا رہی ہے جن کو رکنیت دی گئی ہے اور جن کے آنے سے مشاورت کے وقارمیں اضافہ ہوا ہے۔ افسوس اس بات کا ہے کہ اس طرح کے اعتراضات وہ افراد اٹھا رہے ہیں جنہوں نے کبھی بھی ایسی نہ کو ئی سنجیدہ کوشش کی کہ ملت میں موجودآفتاب و مہتاب اور گوہرنایاب مشاورت میں شامل ہوں اور نہ ہی ان کے کہنے پرکبھی سنجیدہ عمائدین ملت نے مشاورت کی رکنیت لینے پر سنجیدگی سے غور کیا ۔
آپ حضرات کے سامنے ان تمام تنظیموں اور افراد کی فہرست بھیجی جا رہی ہے جن سے مشاورت کے رہنما اصولوں کی بنیاد پر رابطہ قائم کیا گیا اور انہوں نے مشاورت کی رکنیت قبول کرکے اس کے وقارمیں اضافہ کیا ہے۔
آپ خود ہی فیصلہ کریں کہ الزامات لگانے والے اپنے مقابلے میں دوسروں کو کیوں کمتر سمجھتے ہیں ؟در حقیقت ایسے معترضین اس بات سے خوف زدہ ہیں کہ مشاورت کی نمائندہ حیثیت کل ہند پیمانے پر قائم ہوتی جارہی ہے اور یہی ان کے لیے پریشان کن بات ہے ۔
والسلام
نوید حامد
صدر

دستور مشاورت ۲۰۰۶ کے وضع کردہ معیار کے مطابق جن ارکان کو ۲۰۱۶ اور ۲۰۱۷ میں رکنیت دی گئی وہ اس طرح ہیں:۔

تنظیمی ارکان:

:تنظیمی ارکان

ایسوسی ایشن آف مسلم پروفیشنلس

جناب عامر ادریسی۔ ۲۱ جنوری ۲۰۱۶

جناب محمد وسیم خان۔ ۲۱ جنوری ۲۰۱۶

(آل انڈیا ایجوکیشن مووومنٹ ( جناب امان اللہ خان کی سفارش کردہ

جناب مظفر علی، ۲۳ جنوری ۲۰۱۶

جناب عبدالرشید انصاری، ۲۳ جنوری ۲۰۱۶

(انڈین یونین مسلم لیگ(بانی ممبر

جناب ای ٹی محمد بشیر ایم پی ۲۰۱۶

جناب پی کے کنہالی کٹی ایم پی، ۱۱نومبر۲۰۱۷

آل انڈیا مسلم تعمیر ملت حیدراباد

جناب محمد ضیا   الدین نیر، ۵ اپریل ۲۰۱۶

جناب محمد عمر شفیق۵ اپریل ۲۰۱۶

موومنٹ فار امپاورمنٹ  آف مسلم انڈینس

جناب موسیٰ رضا، آئی اے ایس ریٹائرڈ، سابق سکریٹری گورنمنٹ آف انڈیا ۱۳ جون ۲۰۱۶

جناب عاکف احمد خان، ۱۳ جون ۲۰۱۶

آل انڈیا جمیعت القریش

جناب سراج الدین قریشی، ۲۲ اگست ۲۰۱۶

جناب عتیق ساجد

آل انڈیا مسلم او بی سی آرگنائزیشن

جناب شبیر احمد انصاری، ۴ اپریل ۲۰۱۶

جناب ظہیرالدین صدیقی، ۵ دسمبر ۲۰۱۶

تامل ناڈو مسلم مونتیرا کزاگھم

ڈاکٹر ایم ایچ جواہر اللہ، ۲۰ ستمبر ۲۰۱۷

جناب ایم شفیع اللہ خان،  ۲۰ ستمبر ۲۰۱۷

انڈیا توحید جماعت تامل ناڈو

جناب ایس ایم باقر، ۹ نومبر ۲۰۱۷

جناب آئی محمد منیر سیٹھ، ۹ نومبر ۲۰۱۷

انفرادی ارکان

میدان کار: انتظامیہ بشمول مسلح افواج

جناب نثار احمد، آئی اے ایس ریٹائرڈ، بھوپال ۲۴ مئی ۲۰۱۶

جناب ڈاکٹر ظفر محمود ، آئی آر ایس ریٹائرڈ، ۱۱ اکتوبر ۲۰۱۶

جناب افضل امان اللہ ، آئی اے ایس ریٹائرڈ، پٹنہ ، ۶ مئی ۲۰۱۷

جناب داکٹر  ایم سجاد حسن، آئی اے ایس ریٹائرڈ،نئی دہلی ، ۱۶ اکتوبر ۲۰۱۷

میدان کار:کامرس اور صنعت

جناب پیش امام غلام محمد، ممبئی، ۱۷ اکتوبر ۲۰۱۶

میدان کار : سفارت کار

پروفیسر ذکر الرحمٰن، سابق سفیر، دہلی ۲۸ جنوری ۲۰۱۶

میدان کار: تعلیم

جناب تاج محمد خان، ۲۱جنوری ۲۰۱۶ اعزازی سکریٹری، رفاہ المسلمین ایجوکیشن ٹرسٹ، میسور

محترمہ  انعامدار عابدہ پیر پاشا حسینی، ۶ ستمبر ۲۰۱۶، نائب چیرمین، اعظم انسٹی ٹیوٹ آف ایجوکیشن، پونہ

ڈاکٹرمحمد آفتاب عالم غازی آباد، ۱۰ دسمبر ۲۰۱۶، اکیڈمیشین ، دہلی یونیورسٹی

پروفیسرامیرا للہ خان، حیدراباد، ۲۵ اگست ۲۰۱۷، اکیڈمیشین ، سابق دائرکٹر، بل گیٹس لینڈا فاونڈیشن

میدان کار: اسلامی تعلیم ، علماء و مفتیان

مولانا حافظ سید اطہر علی ، ممبئی ، ۱۹ جنوری ۲۰۱۶، ممبر مجلس عاملہ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

مولانا داکٹر یا سین علی عثمانی، بدایوں، ۲۳ جنوری ۲۰۱۶، معروف عالم دین، اہل سنت والجماعت ، نائب صدر آل انڈیا ملی کونسل

ڈاکٹر مولانا سید کلب صادق، ۲۳ جنوری ۲۰۱۶، معروف شیعہ عالم  و نائب صدر آل انڈیا مسلم پرسنل لابورڈ

مولانا عبدالواحد مدنی، ۲۵ جنوری ۲۰۱۶،ڈاکٹر ظفرا لاسلام خان صاحب کی دعوت اور عبدالوحید آفس سکریٹری کی تائید کردہ

مولانا محمد طاہر مدنی ۱۶ اپریل ۲۰۱۶، جناب امان اللہ کی تائید کردہ

مولانا توقیر رضاخان، معروف اسلامی اسکالر اہل سنت والجماعت ، ممبر آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ، ۷ نومبر ۲۰۱۶

مولانا عبدالحمید نعمانی، ۹ مئی ۲۰۱۷سابق سکریٹری جمعیۃ علماءہند

ڈاکٹر مولانامحمد یاسین قاسمی، رانچی، ۲۰ اکتوبر ۲۰۱۷، پروفیسر رانچی یونیورسٹی و ممبر آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

مولانا عتیق احمد بستوی، ۲۶ اکتوبر ۲۰۱۷ استاد ندوۃ العلماء و ممبر مجلس عاملہ ؛ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

مولانا خالد سیف اللہ رحمانی، ۲۰ جون ۲۰۱۷، جنرل سکریٹری فقہ اکیڈمی اور سکریٹری آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

مولانا محمداظہر مدنی، نئی دہلی ، ۷ نومبر ۲۰۱۷، مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند

جناب محمد عطا ءاللہ ، پٹنہ۷ نومبر ۲۰۱۷، مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند

مولانا امین عثمانی، نئی دہلی، ۲۰ جون ۲۰۱۷، فقہ اکیڈمی، انڈیا

میدان کار: صحافت

جناب پرواز رحمانی، نئی دہلی، ۲۸جنوری ۲۰۱۶، ایڈیٹر دعوت

جناب ظہیرالدین علی خان، حیدراباد، ۲۹ جنوری ۲۰۱۶، مینجنگ ایڈیٹر، سیاست

جناب ندیم احمد کاظمی، نئی دہلی، ۲۰اپریل ۲۰۱۷، نامہ نگار، این ڈی ٹی وی اور سابق سکریٹری، پریس کلب آف انڈیا

جناب سید افتخار گیلانی، سوپور، کشمیر، ۲۷ اکتوبر ۲۰۱۷، معروف نامہ نگار

جناب قاسم سید، نئی دہلی، ۲۵ جولائی ۲۰۱۷، ایڈیٹر، روزنامہ خبریں

جناب سید فیصل علی، نوئیڈا، ۸مارچ ۲۰۱۷، ایڈیٹر، راشٹریہ سہارا

میدان کار: سیاست اور پبلک لائف

جناب جی ایم داؤد میاں خان، چنئی ، ۱۹ جنوری ۲۰۱۶، پوتہ جناب قائد ملت محمد اسماعیل، بانی ممبر مشاورت

جناب محمد شفیع، کوٹہ، ۲۸ جنوری ۲۰۱۶، سکریٹری ایس ڈی پی آئی

داکٹر معراج الدین احمد میرٹھ، ۲فروری ۲۰۱۶، سابق وزیر صوبائی حکومت یوپی

محترمہ بدر سعید ایڈوکیٹ، سابق ایم ایل اے، چنئی، ۱۵فروری ۲۰۱۶ تجدید رکنیت

جناب سید عزیز پاشا، سابق ایم پی، حیدراباد، ۳اپریل ۲۰۱۶

جناب روشن بیگ، بنگلور، ۳اپریل ۲۰۱۶، سابق وزیر، صوبائی حکوت کرناٹک

جناب طارق ایم پی، کٹیہار، ۲۸ جون ۲۰۱۶

جناب شمائل بنی، پٹنہ، ۹ نومبر ۲۰۱۷، سابق وزیر صوبائ حکومت بہار

میدان کار: طب اور دیگر پیشہ

ڈاکٹر ایس پیر محمد، دیندیگل، ۶ نومبر ۲۰۱۷، سائنٹسٹ

میدان کار: سماجی علوم

ڈاکٹر کوثر عثمان،لکھنؤ، ، ۱اپریل ۲۰۱۶، ہیڈ آف ڈپارٹمنٹ میڈیسن ، کنگ جارج میڈیکل کالج

جناب جاوید عالم خان ، نئی دہلی، ۷فروری ۲۰۱۷، ریسرچ پالیسی انالسٹ

ڈاکٹر ابو صالح شریف، ۲۰ مئی ۲۰۱۶، اکیڈمیشن، ممبر سکریٹری سچر کمیٹی رپورٹ

میدان کار: سماجی بہبود

جناب سید ارشاد علی بھوپال، ۱۷ اپریل ۲۰۱۶، سابق منوینر مدھیہ پردیش صوبائی مشاورت

جناب سیدثنا ء اللہ حیدراباد، ۲۰ اکتوبر ۲۰۱۶، جمعیت اہل حدیث

جناب فرحت اللہ خان ، چنئی، ۱نومبر ۲۰۱۶،ٹیکنوکریٹ

محترمہ ممدوحہ ماجد، نئی دہلی، ۸ مئی ۲۰۱۶، ممبر آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

جناب وی عتیق الرحمٰن، وانیم باڈی، ۱۰ ستمبر ۲۰۱۷، جماعت اسلامی ہند

جناب محمد مرتضیٰ علی،حیدراباد، ۴ نومبر ، ۲۰۱۷ٹیکنوکریٹ

جناب شاہ  نظام الدین مجاہد، بنگلور، ۶ نومبر، ۲۰۱۷، ٹیکنوکریٹ

جناب ٹی عارف علی، کیرالہ، ۹ نومبر ۲۰۱۷، نائب امیر جماعت اسلامی ہند

جناب ایم ایم شیخ، اورنگ آباد، ۱۲ فروری ۲۰۱۷، جناب مجتبیٰ فاروق کی سفارش کردہ

صوبائی مشاورت کی سفارش کردہ

ڈاکٹر رخسانہ نکہت لاری، لکھنئو، ۷ نومبر ۲۰۱۷، ممبر مسلم پرسنل لا بورڈاور یوپی صوبائی مشاورت  کی سفارش کردہ

جناب ضیا ء الحسن عثمانی، لکھنؤ،  ۷نومبر ۲۰۱۷، یوپی صوبائی مشاورت  کی سفارش کردہ

جناب نواب خان پٹھان، اندور، ۹نومبر ۲۰۱۷، ایم پی صوبائی مشاورت  کی سفارش کردہ

جناب عبدالاحد خان، سیونی ایم پی، ۹ نومبر ۲۰۱۷ ایم پی صوبائی مشاورت  کی سفارش کردہ

(Visited 74 times, 1 visits today)